
مدینہ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سعودی محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی وارننگ جاری کر دی
سعودی محکمہ موسمیات نے آج ہفتے کو ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارش، سیلاب اور ژالہ باری کی وارننگ جاری کی ہے۔ مدینہ میں صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک شدید بارش کا امکان ہے۔




















